: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امریکی صدارتی انتخابات سے ایک روز قبل آچ واشنگٹن پوسٹ اور اے بی سی نیوز
کی ریلیز ہونے والی رائے شماری میں ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار
ہلیری کلنٹن کو رپی پبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ پر چار فیصد پوائنٹ
کی سبقت دی
گئی ہے۔ایک ہزار 763 امریکی ووٹروں کے سروے میں 47 فیصد نے کہا کہ وہ ہلیری کلنٹن
کے حامی ہیں جبکہ 43 فیصد لوگوں نے ٹرمپ کو ووٹ دینے کا ارادہ ظاہر کیا۔ واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق رائے شماری میں سلبی یا ایجابی 2.5 فیصد پوائنٹس کا فرق نظر آیا ہے۔